Author: admin
-
اختر ہاشمی کی غزلیں — Akhtar Hashmi Ghazals
اختر ہاشمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم اس سے عشق کا اظہار کر کے دیکھتے ہیں (غزل) ہم اس سے عشق کا اظہار کر کے دیکھتے ہیں کیا ہے جرم تو اقرار کر کے دیکھتے ہیں ہے عشق جنگ تو پھر جیت لیں چلو ہم لوگ ہے دریا آگ کا تو پار کر کے…
-
آرب ہاشمی کی غزلیں — Aarib Hashmi Ghazals
آرب ہاشمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جب تھے کم عمر سمجھ دار نہیں ہوتے تھے (غزل) جب تھے کم عمر سمجھ دار نہیں ہوتے تھے ان دنوں لوگ اداکار نہیں ہوتے تھے اب تو وہ لوگ بھی ملنے کو چلے آتے ہیں بات کرنے کو جو تیار نہیں ہوتے تھے کچھ گھروں میں کوئی…
-
اختر ہوشیارپوری کی غزلیں — Akhtar Hoshiyarpuri Ghazals
اختر ہوشیارپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا پوچھتے ہو مجھ سے کہ میں کس نگر کا تھا (غزل) کیا پوچھتے ہو مجھ سے کہ میں کس نگر کا تھا جلتا ہوا چراغ مری رہگزر کا تھا ہم جب سفر پہ نکلے تھے تاروں کی چھاؤں تھی پھر اپنے ہم رکاب اجالا سحر کا تھا…
-
عارف اعظمی کی غزلیں — Aarif Aazmi Ghazals
عارف اعظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کبھی خود کو کبھی خوابوں کو صدا دیتے ہیں (غزل) کبھی خود کو کبھی خوابوں کو صدا دیتے ہیں کیسی دیوار اٹھاتے ہیں گرا دیتے ہیں آؤ دو چار قدم چل کے بھی دیکھیں یارو ہم سفر اپنے کہاں ہم کو دغا دیتے ہیں جانے کیا سوچ کے…
-
عارف اختر نقوی کی غزلیں — Aarif Akhtar Naqvi Ghazals
عارف اختر نقوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آج بھی یاد یار باقی ہے (غزل) آج بھی یاد یار باقی ہے عشق کا اعتبار باقی ہے زندگی کی رمق ہے ہم میں ابھی آپ کا انتظار باقی ہے یادگار جنوں ہمارے پاس دامن تار تار باقی ہے پھر رہے ہیں صلیب اٹھائے ہم ہاں ابھی…
-
اختر حسین جعفری کی غزلیں — Akhtar Husain Jafri Ghazals
اختر حسین جعفری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہجر اک حسن ہے اس حسن میں رہنا اچھا (غزل) ہجر اک حسن ہے اس حسن میں رہنا اچھا چشم بے خواب کو خوں ناب کا گہنا اچھا کوئی تشبیہ کا خورشید نہ تلمیح کا چاند سر قرطاس لگا حرف برہنہ اچھا پار اترنے میں بھی اک…
-
عارف دہلوی کی غزلیں — Aarif Dehelwi Ghazals
عارف دہلوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہاں یہ سچ ہے کہ وہ ہر دل میں مکیں ہوتا ہے (غزل) ہاں یہ سچ ہے کہ وہ ہر دل میں مکیں ہوتا ہے یہ غلط ہے کہ وہ ہوتا ہی نہیں ہوتا ہے تیرا ہی حسن نمایاں ہے ہر اک انساں میں ہر بشر میں ترے…
-
اختر حسین شافی کی غزلیں — Akhtar Husain Shaafi Ghazals
اختر حسین شافی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ذوق نظر بڑھائیے گلزار دیکھ کر (غزل) ذوق نظر بڑھائیے گلزار دیکھ کر الفت کا سودا کیجئے بازار دیکھ کر میں نے جنون عشق سے دامن بچا لیا ہر بوالہوس کو تیرا پرستار دیکھ کر میرے ہی در پہ تھا کوئی سائل کے روپ میں حیرت زدہ…
-
اختر امام انجم کی غزلیں — Akhtar Imam Anjum Ghazals
اختر امام انجم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ محبت کو ہمیشہ سے شریک کار دیکھا ہے (غزل) محبت کو ہمیشہ سے شریک کار دیکھا ہے عداوت سے ہر اک رشتہ یہاں دشوار دیکھا ہے یہاں آپس میں ہم آہنگ ہونا ہے بہت مشکل کبھی مفلس بھی دیکھا ہے کبھی زردار دیکھا ہے اچھالی جا رہی…
-
عارف نقشبندی کی غزلیں — Aarif Naqshbandi Ghazals
عارف نقشبندی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ محبت کا صلہ تھا عشق کا انجام تھا (غزل) یہ محبت کا صلہ تھا عشق کا انجام تھا پھول کا ہنسنا ہی اس کی موت کا پیغام تھا غم نہ دیتے آپ تو راحت سے کس کو کام تھا زندگی کی گردشوں کے ساتھ دور جام تھا…