پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • اجمل صدیقی کی غزلیں — Ajmal Siddiqui Ghazals

    اجمل صدیقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ الگ الگ تاثیریں ان کی، اشکوں کے جو دھارے ہیں (غزل) الگ الگ تاثیریں ان کی، اشکوں کے جو دھارے ہیں عشق میں ٹپکیں تو ہیں موتی، نفرت میں انگارے ہیں تم سے مل کر کھل اٹھتا تھا، تم سے چھوٹ کے پھیکا ہوں اے رنگریز مرے چہرے…

  • اجمل سراج کی غزلیں — Ajmal Siraj Ghazals

    اجمل سراج کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ (غزل) کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ ہم سمجھتے تھے کہ ہم اس کو بھلا سکتے ہیں وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا…

  • عادل فرحت کی غزلیں — Aadil Farhat Ghazals

    عادل فرحت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سارے عالم کا یہی ارمان ہونا چاہئے (غزل) سارے عالم کا یہی ارمان ہونا چاہئے تو نہیں تو یہ جہاں ویران ہونا چاہئے عشق میں بس فائدے اچھے نہیں ہوتے جناب عشق میں تھوڑا بہت نقصان ہونا چاہئے جسم کو آغوش میں لیتے ہو پر سوچا کبھی روح…

  • عادل مظفرپوری کی غزلیں — Aadil Muzaffarpuri Ghazals

    عادل مظفرپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ وفا زندگی سے نبھانے لگا ہوں (غزل) وفا زندگی سے نبھانے لگا ہوں میں پھر آج کل مسکرانے لگا ہوں محبت بھری اک کہانی پرانی سنو نہ سنو میں سنانے لگا ہوں وہ کیسے ملی دل میں کیسے بسی تھی میں پردے سبھی اب اٹھانے لگا ہوں یہ…

  • اجمل وجیہ کی غزلیں — Ajmal Wajeeh Ghazals

    اجمل وجیہ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اچھی امی پیاری امی گڑیا ایک بنا دو (نظم) اچھی امی پیاری امی گڑیا ایک بنا دو ننھی منی پیاری امی گڑیا ایک بنا دو گورا گورا مکھڑا ہو اور کالی کالی آنکھیں لمبے لمبے بال سنہری مر مر جیسی باہیں سکھیاں دیکھیں دیکھ کے بھرتی رہ جائیں…

  • آکاش عرش کی غزلیں — Akash Arsh Ghazals

    آکاش عرش کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مری طرح کا کوئی شخص مر گیا مجھ میں (غزل) مری طرح کا کوئی شخص مر گیا مجھ میں ترے وجود کا احساس بھر گیا مجھ میں عجیب گرد رہ شوق جم گئی لب پر عجیب ذوق سفر سا ٹھہر گیا مجھ میں کسی پرند کی چیخوں نے…

  • عادل راہی کی غزلیں — Aadil Rahi Ghazals

    عادل راہی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا (غزل) اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا یہ بس دل کی شرارت ہے غلط فہمی میں مت رہنا تمہی کو دیکھ کر وہ مسکراتا ہے تو حیرت کیا اسے ہنسنے کی عادت ہے غلط…

  • اکبر علی خان عرشی زادہ کی غزلیں — Akbar Ali Khan Arshi Zadah Ghazals

    اکبر علی خان عرشی زادہ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تیرا خیال جاں کے برابر لگا مجھے (غزل) تیرا خیال جاں کے برابر لگا مجھے تو میری زندگی ہے یہ اکثر لگا مجھے دریا ترے جمال کے ہیں کتنے اس میں گم سوچا تو اپنا دل بھی سمندر لگا مجھے لوٹا جو اس نے مجھ…

  • عادل رشید کی غزلیں — Aadil Rasheed Ghazals

    عادل رشید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہے (غزل) جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہے تو ہر زبان سے بس اللہ ہو نکلتا ہے حلال رزق کا مطلب کسان سے پوچھو پسینہ بن کے بدن سے لہو نکلتا ہے زمین اور مقدر…

  • اکبر الہ آبادی کی غزلیں — Akbar Allahabadi Ghazals

    اکبر الہ آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے (غزل) ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیں اس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی…