عالمی ادب

یہاں جب کہ آپ بیٹھے بیٹھے تعلیم اور جامعہ پر لعن طعن کر رہے ہوتے ہیں، وہیں دوسرے…

یہاں جب کہ آپ بیٹھے بیٹھے تعلیم اور جامعہ پر لعن طعن کر رہے ہوتے ہیں، وہیں دوسرے ایسے لوگ بھی ہوں گے جو داخلے کی تمنا میں تکیے پر روزانہ اشک بہاتے ہوں گے۔

یہاں جب کہ آپ والدہ کے روبرو اونچے لہجے میں بول رہے ہوتے ہیں، کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جو گوشۂ تنہائی میں ماں کی مہک تک کو ترستے ہوں گے۔

آپ اپنی شکل یا اپنے اندر کسی کمی پر شکوہ کر رہے ہوتے ہیں، جب کہ کچھ لوگ تکلیف سے سو بھی نہیں پاتے ہوں گے۔

آپ اپنے شہر کی سہولیات پر چیں بہ جبیں رہتے ہیں، جب کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے، جو سونے کے واسطے جگہ تک کے ندیدہ رہتے ہوں گے۔

غرض کہ ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کرتے رہو۔

ترجمہ: مظفر زین (مائک زولو)
—من كتاب مدينة الأقوياء 💙
—عمر آل عوضة


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3856420434588461

Related Articles

One Comment

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/