عالمی ادب
اقلیم حرف و قلم میں اگر کسی خطے کو کو جادو نگری کہا جائے تو وہ لاطینی امریکہ ہے …

اقلیم حرف و قلم میں اگر کسی خطے کو کو جادو نگری کہا جائے تو وہ لاطینی امریکہ ہے ا حقیقت نگاری میں اگر چہ ر روس سب کا امام ہے لیکن حقیقت کی تلخی میں تھوڑا سا سحر شامل کر لیں ،محبت کی کی فراوانی اور وارفتگی ڈال دیں خوابوں اور حقیقتوں کا آمیزہ بنا لیں اور fantasy کی شدت شامل کرلیں،تو لاطینی امریکا کا نسخہ ہائے کیمیا تیارھے جس کاجادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ پابلو نیرودا اس سرزمین کا سب سے بڑا جادوگر ہے اس کی محبت کا مخاطب چاہے اس کی محبوبہ ہو یا سر زمین،اس اس کی شاعری اور نثر میں یہ تمام چیزیں بدرجہ…
More
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3658803801016793



