عالمی ادب
ہندوستان میں دلت ادب اور دلت تحریک کے معروف ادیب و شاعر اوم پرکاش والمیکی کا کلا…

ہندوستان میں دلت ادب اور دلت تحریک کے معروف ادیب و شاعر اوم پرکاش والمیکی کا کلام۔
چولہا مٹی کا
مٹی تالاب کی
تالاب ٹھاکر کا
بھوک روٹی کی
روٹی باجرے کی
باجرا کھیت کا
کھیت ٹھاکر کا
بیل ٹھاکر کا …
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3545155492381625



