منتخب نظمیں
ایک وقت کے بعد آپ کے اندر سے آپ کے سب شوق سب حسرتی…

ایک وقت کے بعد آپ کے اندر سے آپ کے سب شوق سب حسرتیں اور سب چاہتیں مر جاتی ہیں اور تب آپ کو یہ حسرت ستاتی ہے کہ آپ کو بھی کسی کی حسرت ہو :
میں نہیں جانتا میں اپنی گزری زندگی میں کیسا شخص تھا
لیکن مجھے کبھی میری چاہتوں نے تکلیف نہیں پہنچائی ۔۔۔
لیکن اب نیوٹرل ہو کر جینا ایسے لگتا ہے جیسے انویزبل ہوں
سب کو تو دکھائی دے رہا ہوتا ہوں مگر اپنے آپ کو
مجھے میری بینائی کا دکھ ہے اور یہ دکھ ان سب حسرتوں سے کئی زیادہ ہے
جو میں نے کبھی پالی تھیں یا سچ کہوں تو مجھے یاد بھی نہیں ہے :
اب بس ایک آواز ہے جو ہمیشہ مجھے اپنی طرف بلاتی ہے
اور میں یہاں وہاں در بدر بھٹک رہا ہوں کہ مجھے اس کا راستہ ملے
وہ آواز مسلسل میرے کانوں سے لہو رسائے ہوئے ہیں
اور دکھ کہ میرے جسم میں خون بننے کا… More