عالمی ادب
ناول : سدھارتھ مصنف : ہرمن ہیسے مترجم : یعقوب یا…

ناول : سدھارتھ
مصنف : ہرمن ہیسے
مترجم : یعقوب یاور کوٹی
”سامنوں کے ساتھ“
شام ہوتے ہوتے سامن انہیں مل ہی گۓ انہوں نے اُن سے ساتھ چلنے اور شاگردی اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جو منظور کر لی گٸ۔
راستے میں ایک غریب برہمن ملا سدھارتھ نے اپنے سارے کپڑے اسے دے دیے۔صرف ایک لنگوٹ اور انگوچھا اپنے جسم پر رہنے دیا۔وہ ایک وقت کھانا کھانے لگا اور وہ بھی خود نہیں پکاتا تھا۔ اُس نے چودہ دن کا برت رکھا۔اس کی ٹانگیں سوکھ گٸیں گال پچک گۓ۔پتلی انگلیوں پر لمبے لمبے ناخن اُگ آۓ اور چہرے کو کھردری داڑھی نے چھپا…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3093717734192072



