منتخب غزلیں
ہر اک کمال کو دیکھا جو ہم نے رو بہ زوال سسک کے رہ…

ہر اک کمال کو دیکھا جو ہم نے رو بہ زوال
سسک کے رہ گئی سینے میں آرزُوئے کمال
ہم اپنی ڈوبتی قدروں کے ساتھ ڈوب گئے
ملے گی اب تو کتابوں میں بس ہماری مثال
ہوئے انا کے دکھاوے سے لوگ سر افراز
انا نے سر کو اٹھا کر کیا ہمیں پامال
ذرا سی عمر میں کس کس کا حل تلاش کریں …


