عالمی ادب
~ تنہا پہاڑ کو دیکھتے ہوئے ~ تمام پرند اُڑے ، کہی…

~ تنہا پہاڑ کو دیکھتے ہوئے ~
تمام پرند اُڑے ، کہیں چلے گئے
اک یہ تنہا بادل جو یہیں پاس رہا
دھیرے دھیرے آسماں میں تیرتا ہوا
اور ایک ہم ہیں کہ کبھی اُکتائے نہیں
بس ایک دوجے کو دیکھے جاتے ہیں
میں اور وہ کوہِ تنہا !
شاعر : لی پو…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2722550637975452



