عالمی ادب
عبد العزیز جویدہ کے شاہکار قصیدے کا اردو ترجمہ، از…

عبد العزیز جویدہ کے شاہکار قصیدے کا اردو ترجمہ، از Faizan Faisal
یہ بات سچ ہے
کہ میں نے آپ کے رخِ انور کا دیدار نہیں کیا
آپ کی شیریں آواز میرے کانوں میں نہیں گھلی
کسی سفر میں آپ کا ہمراہ نہیں بن سکا
اور یہ بھی سچ ہے
کہ میں احد میں سپردِ خاک و خوں نہ ہوا
بدر میں اربابِ کفر سے گتھم گتھا نہ ہوا
نہ ہجرت کی راہوں میں نکلا
نہ انصار کی صف میں شامل ہو سکا…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3037936106436902



