::: "مابعد جدیدت اور تشّدد کا مختصر نظریاتی تجزیہ …

::: "مابعد جدیدت اور تشّدد کا مختصر نظریاتی تجزیہ ” :::
***احمد سہیل***
"تشدد” کی اصطلاح کو بہت سارے جدید ماہرین جدیدوں نے مظاہر کی ایک وسیع صف کا حوالہ دینے کے لئے استعمال کیا ہے۔ ڈیلوز {Deleuze}نے مثال کے… More طور پر افلاطون کے کلیّے اور کنکریٹ تصورات ہماری دنیا کی بدلتی ہوئی ہستیوں کے مابین تعلق کو تشدد کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ (1) کرسٹیوا اس سے مراد پیدائش کے وقت ماں کے جسم اور نوزائیدہ بچے کے جسم کو الگ کرنے کو متشدد سمجھتی ہیں (2)) عالمی میڈیا اور اطلاعاتی ثقافت / انفارمیشن کلچر کو "تکنیکی کارکردگی اور مثبتیت کی بالادستی ایک کل تنظیم ، لازمی گردش{ {integral circulation } اور تمام تبادلوں کی برابری کو عالمگیریت کے تشدد کا نشانہ بنایا۔ (3)) ان کے تحریرات یا قواعدیات {گرائماٹولوجی} کے… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2711106492453200



