منتخب غزلیں
احسان دانش کا یوم وفات Mar 22, 1982 22 مارچ 1982…

احسان دانش کا یوم وفات
Mar 22, 1982
22 مارچ 1982ء کو اردو کے نامور شاعر، ادیب اور ماہر لسانیات احسان دانش لاہور میں وفات پا گئے اور میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔
احسان دانش ١٥؍فروری ۱۹۱۴ء میں کاندھلہ، مظفر نگر (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ والدین کی غربت کی وجہ سے چوتھی جماعت سے آگے نہ پڑھ…



