منتخب غزلیں

( غیر مطبوعہ ) دل کو بھرتے ہیں زیادہ’ کبھی کم بھر…

( غیر مطبوعہ )

دل کو بھرتے ہیں زیادہ’ کبھی کم بھرتے ہیں
وہ خلا پھر بھی ہے قائم کہ جو سم بھرتے ہیں

میں بھی مرتا ہوں اگر اُس پہ تو حیرت کیسی
سب اُسی حُسنِ دل افروز کا دَم بھرتے ہیں

اُن کے صحنوں سے ہی اُٹھتا ہے دھواں ہستی کا
صبح دم اُٹھ کے جو سورج کی چِلم بھرتے ہیں

More


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/