عالمی ادب

جب میری پسندیدہ ترین ناول نگار قرتہ العین حیدر کا …

جب میری پسندیدہ ترین ناول نگار قرتہ العین حیدر کا انتقال ہوا تو میں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ

” میرے جیسے شخص کے لیے زندگی عبارت ہے اپنے کسی پسندیدہ مصنف کی نئی کتاب کے انتظار سے۔۔ اور مجھ سے وہ زندگیMore چھین گئی کہ میں اب عینی کے نئے ناول کا انتظار نہیں کر سکتا۔۔ "

گارسیا مارکیز رحصت ہوئے تو مجھے یہی ملال ہوا جب حوزے ساراماگو چلے گئے تو بھی میں اسی رنج میں مبتلا ہوا۔۔

لیکن ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں ، اور ان میں سرفہرست البانیہ کے اسماعیل کادارے، الجیریا کے یاسمین کدارے، ترکی کے پامک اور جاپان کے ہاروکی موراکامی ہیں۔۔ میں ان کے نئے ناولوں کا انتظار ہمہ وقت کرتا ہوں۔۔!!
•••••

مستنصر حسین تارڑ صاحب کے ایک کالم سے میرا انتخاب

May be an image of 8 people, eyeglasses and text that says 'GAB'
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3033456696884843

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/