کتاب جو میں نے چرائی۔۔!! گلزار۔۔!! جب میں سکول م…

کتاب جو میں نے چرائی۔۔!!
گلزار۔۔!!
جب میں سکول میں تھا تب گھر کی صورتحال کچھ یوں تھی، کہ مجھے رات سونے کے لیے، دوکان کے گودام کا رخ کرنا پڑتا تھا۔۔ جہاں روشنی نہ ہونے کے سبب، محض ایک لاٹین جلا کرتی تھی۔۔ تب میں… More وقت گزاری کے لیے، پاکستان سے آئے ایک مہاجر کے قریبی کھوکھا نما کتب خانے سے، سستی قسم کی سنسنی خیز جاسوسی کہانیاں، عاریتاً لے کر پڑھا کرتا تھا۔۔۔
دوکان کی مالک جو اس کتب خانے کا منتظم بھی تھا، اس بات سے قطع نظر کہ کوئی شخص ایک ہفتے میں کتنی کتب پڑھ سکتا ہے، محض چار آنے کی عوض ہفتہ بھر کے لیے کتب پڑھنے کے لیے ادھار دے دیتا۔۔ اور میں ہر رات ایک کتاب ختم کر کے، اگلی کتاب کے لیے، اس کے پاس آدھمکتا، یہاں تک کہ وہ دوکان دار مجھ سے تنگ آگیا اور بولا، ” آخر چار آنوں کے عوض تم ایک ہفتے میں کتنی… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3026108747619638



