عالمی ادب
جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے …

جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائی کا احساس نہیں ہوگا۔
–فیودور دوستو وسکی
9فروی، یوم وفات
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3005267379703775



