۔۔۔۔۔۔ #فرانز_کافکا_کی_گڑیا ؟۔۔۔۔۔۔ بیان کیا جات…

۔۔۔۔۔۔ #فرانز_کافکا_کی_گڑیا ؟۔۔۔۔۔۔
بیان کیا جاتا ہے #فرانز_کافکا کو ایک دن شہر کے پارک میں ایک ننھی لڑکی ملی جہاں روزانہ چہل قدمی کے لیے جانا اس کا معمول تھا۔
ننھی لڑکی رو رہی تھی اس کی گڑیا کھو گئی تھی اور… More لڑکی کا ننھا سا دل مایوسی سے بھر گیا تھا۔
#فرانز_کافکا نے روتی ہوئی لڑکی کی مدد کا وعدہ کیا اور اس سے کہا کہ وہ گڑیا ڈھونڈ لاے گا ۔اگلے دن اسی جگہ ملنے کے کہہ کر چلا گیا ،اسے گڑیا نہیں ملی لیکن اس نے گڑیا کی جانب سے ایک خط لکھ کر اس لڑکی کو اگلے دن پارک میں پڑھ کر سنایا ۔
میرا #غم نہ کرنا میں دنیا میں سیر کرنے کے لیے سفر پر نکل پڑی ہوں ۔میں جو دیکھوں گی وہ تہمیں لکھتی رہوں گی ۔اس طرح خطوں کے ایک سلسلے لا آغاز ہوگیا ۔جب بھی وہ اس لڑکی سے ملتا اسے بہت احتیاط کے ساتھ لکھے جانے والے خطوط… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2708366469393869



