عالمی ادب

"انقلابیوں کے اپنے ہی دوست کاسکوں کے ہاتھوں قتل ہو…

"انقلابیوں کے اپنے ہی دوست کاسکوں کے ہاتھوں قتل ہو جانے سے قبل چند لمحات۔”

"قیدی کندھے سے کندھا ملا کر بیٹھے تھے۔ایک کونے میں پوٹیلکف بھی تھا۔ وہ پتلون سے کاغذ کے نوٹ نکال کر پھاڑ رہا تھا۔ اس نے کریفاشلیکف کاMore بازو پکڑ کر کہا "ہم سے دھوکا کیا گیا ہے سؤر… جب میں ابھی لڑکا تھا تو باپ کے ساتھ جنگل میں شکار کھیلنے جایا کرتا تھا۔بطخیں بیٹھی ہوئی دیکھتا تو ان پر شست باندھتا لیکن مجھ سے نشانہ ٹھیک نہ بیٹھتا اور بے حد شرمندہ ہوتا۔یہاں بھی میں نے حالات کو خراب کر دیا ہے۔اگر ہم راستوف سے تین دن پہلے آ جاتے تو آج موت کے منہ میں نہ ہوتے۔ہم نے حالات کی رو بدل دی ہوتی۔”
کریفاشلکیف بولا ” مارو گولی، وہ ہمیں قتل کرتے ہیں تو کر لیں۔ میں مرنے سے نہیں ڈرتا اگر خوف ہے تو مجھے یہ ہے کہ دوسری دنیا میں ہم ایک… More

No photo description available.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2965829273647586

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/