عالمی ادب

عالمی ادب کے اردو تراجم گروپ محترم یاسر حبیب صاح…

عالمی ادب کے اردو تراجم گروپ محترم یاسر حبیب صاحب کی عمدہ اور قابل ستائش کاوش ہے۔ یہ گروپ ادب سے اور خاص طور پر عالمی ادب سے محبت کرنے والوں کے لئے عمدہ پلیٹ فارم ہے۔ اس گروپ کے ممبران کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے ایک پوسٹ اوسطاََ دو چار سو لائیک کے ہدف تک ہی پہنچ پاتی ہے۔ اور کبھی کبھار ہی ایک آدھی پوسٹ ہزار سے زائد لائیکس حاصل کر پاتی ہے۔ اس کی بھی ایک خاص وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ پوسٹ کسی خاتون کی ہوتی ہے۔ ایسی کیا وجہ ہے کہ ڈیڑھ لاکھ ممبران میں سے صرف چند سو ممبران ہی ایکٹو ہیں۔ میں ایڈمن سے گزارش کروں گا کہ وہ میری اس پوسٹ کو اپرو کریں۔ تاکہ میں ممبران سے گزارش کر سکوں کہ وہ اپنی زیر مطالعہ عالمی ادب کی کتب سے ممبران کو آگاہ کریں تا کہ ہم ایک دوسرے سے مستفید اور کتب سے واقفیت حاصل کر سکیں۔ اور ممبران کسی حد تک متحرک ہو سکیں۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2957323541164826

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/