"پھر چٹان سرکی، ایک کونے کی جانب جھکی، واپس ا…

"پھر چٹان سرکی، ایک کونے کی جانب جھکی، واپس اپنی جگہ پر نہ آنے کا فیصلہ کیا، ڈگمگائی، بے یقینی کے عالم میں ڈولنے لگی، ہلی، گری، ایک دوسری چٹان سے ٹکرائی، اچھلی، ہوا میں گھومی اور پھر ایک زوردار دھماکے کے ساتھ نیچے درختوں کی سبز چھت میں غائب ہو گئی۔ آواز کی گونج ابھری، پرندے پھڑپھڑاتے ہوئے درختوں کی شاخوں سے نمودار ہوئے، سفید اور گلابی گردوغبار کا بادل ابھرا اور نیچے مزید درخت یوں لرزنے کانپنے لگے جیسے غیظ و غضب کے عالم میں کوئی بلا جنگل میں دیوانہ وار بھاگتی جا رہی ہو۔ پھر جزیرے پر چاروں جانب سکوت چھا گیا۔"
ولیم گولڈنگ – "لارڈ آف دی فلائیز"
اردو ترجمہ زیر تکمیل
(ولیم گولڈنگ کا فون آیا تھا۔ کہہ رہے تھے جو ترجمے کی تکمیل کی تاریخ پوچھے اسے بھی شہید کر دو)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2915018428728671



