عالمی ادب
Drop the idea of becoming someone, because you are…

Drop the idea of becoming someone, because you are already a masterpiece. You cannot be improved. You have only to come to it, to know it, to realize it.
Osho
کوئی اور (شخص) بن جانے کے خیال کو چھوڑ دو کیونکہ تم پہلے سے ہی ایک شاہکار ہو ۔ تمہیں مزید بہتر نہیں بنایا جاسکتا ۔ ضرورت بس یہ ہے کہ تم اس بات کا پتہ لگا لو، اسے جان لو اور احساس کرلو ۔
انگریزی سے اردو ترجمہ ابنِ حبیب
اوشو
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2870928346471013



