عالمی ادب

The Library with Dr. Baland Iqbal Book 22 : Why I am not a Christian by Bertrand Russell

دوستو آج لائبریری میں ایک عظیم فلاسفر ، محقق، ریاضی داں ، ماہر طبعیات اور منفرد اور باغیانہ نوبل انعام یافتہ ادیب برٹرینڈرسل کے مذہب کے حوالے سے خیالات کا مطالعہ کر لیتے ہیں ۔ بائبل کے پس منظر میں خدا کی موجودگی پر مذہبی توجہات ،کائنات کے سائنسی و مذہبی ساختی تصور ، حضرت عیسی کی عمومی دانشمندانہ شخصیت پر ایک تنقیدی جائزہ اُن کے اس مشہور آرٹیکل 'میں کرسچن کیوں نہیں ہوں؟' میں فلسفیانہ انداز میں بحث ہوئی ہے۔
آئیں دوستو لائبریری چلتے ہیں جہاں ڈاکٹر بلند اقبال اپنے منفرد انداز میں اس علمی موضوع کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کررہے ہیں اور جسے
عامر اختر خوبصورت تخلیقی انداز سے پروڈیوس کررہے ہیں۔

Program : The Library with Dr. Baland Iqbal
Book 22 : Why I am not a Christian by Bertrand Russell
Presenter: Dr. Baland Iqbal
Producer: Aamir Akhtar
https://www.facebook.com/CANADAONETV/videos/3316935425057496/?t=2

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2887028884860959

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/