" انسانوں کا دل مجھ جیسا نہیں. انسان فانی ہیں…

" انسانوں کا دل مجھ جیسا نہیں. انسان فانی ہیں اور میں لافانی.
اس لیے مجھ میں یہ خوبی بدرجہ اتم موجود ہے کہ میں صحیح وقت پر صحیح جگہ پر موجود رہتا ہوں.
اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان مجھے کبھی اپنے بدترین روپ میں ملتے ہیں اور کبھی بہترین روپ میں.
میں ان کی بدصورتی اور خوبصورتی دونوں کو دیکھتا ہوں اور حیراں ہوتا ہوں کہ ایک چیز میں دو متضاد صفتیں ایک ساتھ کیسے جمع ہوتی ہیں.
پھر بھی ایک لحاظ سے مجھے انسانوں پر رشک آتا ہے اور وہ یہ کہ انسان بالآخر موت کو گلے لگا لیتا ہے. ( اور مجھے موت نہیں آتی)
Narrated By Death
The Book Theif ( p 491 )
ایک مشکل کتاب سے پسندیدہ پیرا گراف کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے.
اہلیان علم کی رائے کا منتظر ہوں
"The human heart is a line, whereas my own is a circle, and I have the endless ability to be in the right place at the right time. The consequence of this is that I'm always finding humans at their best and worst. I see their ugly and their beauty, and I wonder how the same thing can be both. Still, they have one thing I envy. Humans, if nothing else, have the good sense to die," (Part Nine, Death, 491).
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2843127822584399



