عالمی ادب
الحمد للّٰہ میں نےکورونا کے لاک ڈاؤن کا فائیدہ اٹھ…

الحمد للّٰہ میں نےکورونا کے لاک ڈاؤن کا فائیدہ اٹھاتے ہوئے The Grapes of Wrath کا ترجمہ مکمل کر لیا۔ جان سٹائین بیک امریکا کے قومی ادیبوں میں شمار ہوتے ہیں ۔ ادب کا نوبل پرائز بھی انھیں دیا گیا تھا۔ میں سٹائین بیک کا عاشق ہوں اور خواہش تھی کہ کبھی اس عظیم ناول کو، جو سرمایہ دارانہ نظام کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھاتا ہے ، اردو میں ترجمہ کروں۔ ۔۔۔ کیا اس مہلت کے لیے مجھے کورونا کا شکرگزار ہونا چاہیے؟
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2838881263009055



