عالمی ادب
نفرت جب ہم کسی انسان سے نفرت کرتے ہیں، تو ہم اس ک…

نفرت
جب ہم کسی انسان سے نفرت کرتے ہیں، تو ہم اس کی ذات میں کسی ایسی شے سے نفرت کر رہے ہوتے ہیں، جو خود ہمارے اندر بھی ہوتی ہے۔ جو کچھ خود ہماری ذات میں نہیں ہوتا، وہ ہمیں اشتعال نہیں دلاتا۔
(ہَیرمان ہَیسے کے ناول “ڈیمیان” سے ایک اقتباس، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Wenn wir einen Menschen hassen, so hassen wir in seinem Bild etwas, was in uns selber sitzt. Was nicht in uns selber ist, das regt uns nicht auf.
(Demian / Hermann Hesse)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2830546650509183



