عالمی ادب
تخلیق کی روح ایک اور بس ایک ہے, وہ روح محبت کہلاتی…

تخلیق کی روح ایک اور بس ایک ہے, وہ روح محبت کہلاتی ہے. محبت ہی وہ قوت ہے جو ہمیں دوبارہ واپس ایک دوسرے کے قریب لاتی بے تاکہ کئی زندگیوں تک اور دنیا کے کئی علاقوں تک بچھڑ جانے کے تجربے کو مختصر کیا جا سکے.
ناول : برائیڈا
مصنف : پاؤلو کوئیلہو
مترجم : فہیم احمد صابری.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2799465680283947



