عالمی ادب

تعلقات ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرد یا عورت کو کھونے کا آسان …

تعلقات
۔۔۔۔۔۔۔۔
مرد یا عورت کو کھونے کا آسان طریقہ ..

کسی مرد کو کھونے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اس کی کہی ہر بات مانتے جاو ۔۔ اگر تم اس کی طرح سوچنے ، محسوس کرنے اور ویسا ہی سلوک کرنے کی کوشش کرو تو اس کی آپ میں دلچسپی ختم ہو جائے گی ۔۔ اس بات کا اطلاق صرف مردوں پر ہی نہیں ہوتا بلکہ عورتوں کا بھی بلا شبہ ایسا ہی معاملہ ہے ۔۔۔ کوئی شخص کسی ایسے انسان سے کیوں پیار کرے اور اسے کیوں اہمیت دے جو اسے سوچنے ، تجزیہ کرنے اور فکر مند ہونے کی ضرورت ہی نہ پڑنے دے ۔۔ کیا ایک حوالے سے محبت کا مطلب یہ نہیں کہ آگے بڑھ کر اس چیز کو حاصل کیا جائے جو آپ میں نہیں ۔۔ آگے بڑھ کر کسی ایسے شخص کو حاصل کرنے کا کیا فائدہ جو آپ سے مختلف نہیں۔۔

ترکی مصنف احمت اُمیت کے ناول "باب ِ اسرا " سے ایک اقتباس ۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2774169829480199

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/