عالمی ادب
فارسی سے اردو ترجمہ : عبید دنیا چیست ؟ دنیا کیا…

فارسی سے اردو ترجمہ : عبید
دنیا چیست ؟
دنیا کیا ہے ؟
چیست دنیا از خدا غافل بدن
نے قماش و نقرہ و فرزندان و زن
دنیا کیا ہے ؟ خدا سے غافل ہونا ہی دنیا ہے
سونا چاندی اور اہل و عیال دنیا نہیں ہے
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2761273954103120



