منتخب غزلیں
آنند بخشی میں کوئی برف نہہیں ھوں جو پگھل جاؤں کا …

آنند بخشی
میں کوئی برف نہہیں ھوں جو پگھل جاؤں کا
میں کوئی حرف نہیں ھوں جو بدل جاؤں گا
میں کوئی برف نہہیں ھوں جو پگھل جاؤں کا
میں کوئی حرف نہیں ھوں جو بدل جاؤں گا
چاند سورج کی طرح وقت پر نکلا ھوں مین
چاند سورج کی طرح وقت پر ڈھل جاوں گا
قافلے والے مجھے چھوڑ گئے ہیں پیچھے
قافلے والوں سے آگے میں نکل جاؤں گا
روک سکتی ھے روک لے دنیا بخشی
میں تو جادو ھوں، جادو ھوں میں چل جاؤں گا
