Poem by nizar qabani translated by Nouman Khan جَ…

جَلَسَت والخوفُ بعينيها
تتأمَّلُ فنجاني المقلوب
قالت:
يا ولدي.. لا تَحزَن
فالحُبُّ عَليكَ هوَ المكتوب
يا ولدي،
قد ماتَ شهيداً
من ماتَ على دينِ المحبوب
فنجانك دنيا مرعبةٌ
وحياتُكَ أسفارٌ وحروب..
ستُحِبُّ كثيراً يا ولدي..
وتموتُ كثيراً يا ولدي
وستعشقُ كُلَّ نساءِ الأرض..
وتَرجِعُ كالملكِ المغلوب
بحياتك يا ولدي امرأةٌ
عيناها، سبحانَ المعبود
فمُها مرسومٌ كالعنقود
ضحكتُها موسيقى و ورود
لكنَّ سماءكَ ممطرةٌ..
وطريقكَ مسدودٌ.. مسدود
فحبيبةُ قلبكَ.. يا ولدي
نائمةٌ في قصرٍ مرصود
والقصرُ كبيرٌ يا ولدي
وكلابٌ تحرسُهُ.. وجنود
وأميرةُ قلبكَ نائمةٌ..
من يدخُلُ حُجرتها مفقود..
من يطلبُ يَدَها..
من يَدنو من سورِ حديقتها.. مفقود
من حاولَ فكَّ ضفائرها..
يا ولدي..
مفقودٌ.. مفقود
بصَّرتُ.. ونجَّمت كثيراً
لكنّي.. لم أقرأ أبداً
فنجاناً يشبهُ فنجانك
لم أعرف أبداً يا ولدي..
أحزاناً تشبهُ أحزانك
مقدُورُكَ.. أن تمشي أبداً
في الحُبِّ .. على حدِّ الخنجر
وتَظلَّ وحيداً كالأصداف
وتظلَّ حزيناً كالصفصاف
مقدوركَ أن تمضي أبداً..
في بحرِ الحُبِّ بغيرِ قُلوع
وتُحبُّ ملايينَ المَرَّاتِ…
وترجعُ كالملكِ المخلوع.
❤❤❤❤❤❤❤
ترجمہ :
وہ میرے پاس بیٹھی
خوف آنکھوں سے جھانک رہا تھا
وہ میرے پہلو میں پڑے خالی مگ پہ غور کرتی ہے(دل)
اور کہتی ہے
مت پریشان ہو بیٹا
تمہارے حصے کی محبت تو لکھی جا چکی ہے
بیٹا
جو محبت کی خاطر ، محبوب کی راہ میں مرتے ہیں
وہ شہید ہیں
۔
تمہارا مگ وحشت ناک دنیا ہے
تمہاری زندگی سفر اور جنگ سے عبارت ہے
تم بہت محبت کرو گے
تم بہت بار مار دیے جاو گے بیٹا
تم دنیا کی ہر عورت سے عشق کرو گے
اور ہارے ہو بادشاہ کی طرح پلٹو گے
جو عورت تمہارا جیون ہے
اسکی آنکھیں ! سبحان اللہ
اور چہرہ پھولوں سے عبارت ہے
ہنسنا جیسے ساز اور گیت ہوں
مگر تمہاری آنکھوں پہ دھند ہے (آسمان ابر آلود ہے)
ہر اک رہ تیری مسدود ہے
اے بیٹے تیرے دل کا قرار
اک محل میں قید میں سوئی ہے
وہ محل بہت بڑا ہے بیٹے
اس کے محافظ کتے اور سپاہی ہیں
کون اس کے کمرے میں جائے گا
کون اس کو چھوئے جائے گا
کون اس کی زلف کھولے ۔
سب قسمت ہے۔ بیٹے
تم اسے بہت تلاش کرو گے
شاید تم جان پاو
میرا مگ تمہارے مگ جیسا ہے
یقینا تمہیں معلوم پڑے گا غم بھی ایک سا ہے
تم آوارگی کرو گے پھر
محبت میں خنجر کی نوک پر
آنسو صدف ہو جائیں گے(تنہاء ہیرے کی طرح)
اور اداسی درختوں کی صورت ہوگی (غمگین بید کی طرح)
ہو سکے تو محبت کے سمندر سے گزر جانا
عورت سے عشق بہت سخت ہے
جیسے۔ بادشاہ کا قید ہونا
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2096188423945013



