عالمی ادب
"عالمی ادب کے اردو تراجم” یہ گروپ میرے لئے میرے خو…

"عالمی ادب کے اردو تراجم” یہ گروپ میرے لئے میرے خوابوں کی تعبیر بن کر ابھرا، میں اپنی من پسند کتب یہاں سے لیکر مطالعہ کر رہا ہوں، اس گروپ نے میرے نا آسودہ شوق کی تشنگی کو مد نظر رکھا اور اس کا بہت بھلے سے تدارک کیا.
جناب ایڈمن کی کاوشوں کو تہہ دل سے سراہتا ہوں.
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2087854518111737
جناب ایڈمن کی کاوشوں کو تہہ دل سے سراہتا ہوں.
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2087854518111737