عالمی ادب

جب ڈکٹیٹر ڈایونی سئیس نے شاعر فیلوکسینس سے شاہی اشعار کے متعلق رائے پوچھیں تو اُ…

جب ڈکٹیٹر ڈایونی سئیس نے شاعر فیلوکسینس سے شاہی اشعار کے متعلق رائے پوچھیں تو اُس نے اُنھیں بے وقعت قرار دیا؛
ڈایونی سئیس نے بطور سزا اُسے کانوں میں بھیج دیا۔
اگلے روز بادشاہ کو پچھتاوا ہوا، فیلوکسینس کو رہا کیا اور اُس کے اعزاز میں ایک ضیافت دی۔
لیکن جب ڈایونی سئیس نے اپنی مزید شاعری سنائی اور فیلوکسینس سے اُس پر رائے دینے کا کہا تو شاعر نے دربانوں سے کہا کہ اُسے واپس کانوں میں لے جائیں۔
کتاب:: تہذیب کی کہانی (ص612)
مصنف:: وِل ڈیورانٹ
مترجم یاسر جواد Yasir Javvad


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3874927306071107

Related Articles

2 Comments

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/