عالمی ادب

السلام علیکم- محترم دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر "وقت” کے متعلق کوئی عالمی ادب…

السلام علیکم-
محترم دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر "وقت” کے متعلق کوئی عالمی ادب لکھا گیا ہو اور اس کا اردو میں ترجمہ بھی موجود ہو تو ایسی کتابوں یا لیٹریچرکے متعلق رہنمائی فرما دیں.
اورمذید, دوسری جنگ عظیم کے بعد لکھےجا نے والا ادب کیسا تھا؟ اور اس کے بعد جنم لینے والی ادبی تحریریں کون کون سی تھی؟ اس بارے میں اگر کوئی دوست رہنمائی فرمائیں تو بہت شکریہ ہوگا.

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3856540167909821

Related Articles

3 Comments

  1. تاریخ ادب اردو،جمیل جالبی
    دو عالمگیر جنگوں کے درمیان ادب(نام اس سے ملت جلتا ہے یاد نہیں) ابو الخیر کشفی

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/