عالمی ادب
"ایک غیر منظم قوم کے لئے پہلا علاج افراط زر ہے ; دوسرا جنگ ہے۔ دونوں ایک عارضی خ…

"ایک غیر منظم قوم کے لئے پہلا علاج افراط زر ہے ; دوسرا جنگ ہے۔ دونوں ایک عارضی خوشحالی لاتے ہیں۔ دونوں ایک مستقل تباہی لاتے ہیں. لیکن دونوں سیاسی اور معاشی موقع پرستوں کی پناہ گاہ ہیں۔ ”
~ ارنسٹ ہیمنگوے
انتخاب و ترجمہ : رومانیہ نور
” The first panacea for a mismanaged nation is inflation of the currency; the second is war. Both bring a temporary prosperity; both bring a permanent ruin. But both are the refuge of political and economic opportunists. ”
~Ernest Hemingway
(Book: Hemingway on War)
~ ارنسٹ ہیمنگوے
انتخاب و ترجمہ : رومانیہ نور
” The first panacea for a mismanaged nation is inflation of the currency; the second is war. Both bring a temporary prosperity; both bring a permanent ruin. But both are the refuge of political and economic opportunists. ”
~Ernest Hemingway
(Book: Hemingway on War)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3742285842668588




آپ اتنی زبردست چیزیں ہمارے ساتھ شراکت کرتی ہے. کبھی اپنی ذاتی رائے تجزیہ پوسٹ سے بھی نوازیں..
افراط زر سے کیا مراد ہے
Very Nice…. words of wisdom indeed! 🌹🌹
Complete translation urdu main mile sakti ha
بہت خوب ماشااللہ
ہمارے ملک کو ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔
He was geuius too
Bhtreen
بتانے والے سب بتا گئے مگر انسان کسی کے تجربے سے عبرت حاصل نہیں کرتا۔اسی لئے تاریخ خود کو دہراتی رہتی ہے۔
رومانیہ نور آپ کی طرف سے بہترین انتخاب اور عمدہ ترجمہ
آپ کی طرف سے ہر ایک شیئرنگ پر انسان نا چاہتے ہوئے بھی داد دینے پر مجبور ہوتا ھے
کمال کا انتخاب