**قیصر نذیر خاور** (پیدائش: یکم اگست، 1953ء- وفات: 27 دسمبر 2022ء) ممتاز ترجمہ…

(پیدائش: یکم اگست، 1953ء- وفات: 27 دسمبر 2022ء)
ممتاز ترجمہ نگار، نقاد اور ادیب
# **قیصر نذیر خاور کے ترجمہ کردہ افسانے، جو گروپ میں پوسٹ ہوئ**ے
1. کلاڈ گیوکس
2. اشارے اور علامتیں
3. کاٹھ کا گھوڑا
4. ایک تھا ‘زیگلر’
5. دی بِگ سپیس فَک
6. ٹھنڈ کی حِدت
7. بیکری پر دھاوا
8. انجان نگر میں کھلی ایک کھڑکی
9. اک سُندر سپنا
10.یک سنگھے
11. قاتل
12.بندر کا پنجہ
13.اِضطراب
14.مکھی
15.قسمت
16.آوازیں
17.یہ وقت محبت کا نہیں
18.اور پھر اِک دن آسمان سے پلاسٹک برسنے لگ
19.شعبدے باز
20. یاد رکھو کہ تم نے مرنا ہی ہے
21.ناقابل ِفراموش فیونز
22. پیشہ ور قاتل
23. روزنامچہ ، اِک پاگل بندے کا
24. سماج میں واپسی
25. دَستک
26. جھوٹ کی سرزمین
27. دیوتاﺅں بارے اک خواب
28. باہر
29. ٹوپی والا نظری فریب
30. نیکیاں : وبال ِ جان
31.مکڑی کا تار
32. ضابطہ ِ بلیک
33. بپِن چودھری کی یادداشت
34. بھوک کی قیمت
35. وہ ، جنہیں منتبہہ کیا گیا
36. اینجی
37. کالی بھیڑ
38. ضمیر
39. اِک جرنیل لائبریری میں
40. دشمن کی آنکھیں
41.کھوکھلے بندے
42. تیراکی کا مقابلہ
43. ہیریسن برگیرون
44. دو عورتیں
45. بندر کا پنجہ
46. ضخیم پَروں والا اِک ضعیف بندہ
47. پائپ لائنز
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3834679233429248




Great job 👍
Great efforts.
اللہ مرحوم خاور صاحب کی مغفرت فرما کر انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے – آمین
بہت خوب
اللہ تعالٰی ان کو جنت میں جگہ دے۔
ایک علم دوست انسان تھے
یہ خاور صاحب کی قابلِ تحسین خدمات ہیں
اتنا کام تو کوئی ادارہ کرتا ہے