Urdu translation of "Immortality” , a novel by a C…

Urdu translation of "Immortality” , a novel by a Czech-born writer Milan Kundera…. بقائے دوام .. مصنف: میلان کنڈیرا
مترجم: ارشد وحید
Pages: 356 – Price: 700/- Rs.
”بقائے دوام“ چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے… More ادیب میلان کنڈیرا کے شہرہ آفاق ناول Immortality کا اردو ترجمہ ہے۔ناول کو سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اورکہانی تین کرداروں ایگنس، اس کی بہن لارا اور اس کے شوہر پال کے گرد گھومتی ہے۔ پہلا حصہ کرداروں کا تعارف ہے، دوسرے حصے میں گوئتھے کے ایک نوجوان لڑکی بیٹینا سے تعلق کا ذکر ہے جو گوئٹے کے ذریعے تاریخ کے صفحوں میں اپنا نام نقش کروانے کی متمنی ہے۔ ایک حصے میں گوئتھے موت کے بعد ارنسٹ ہیمنگوے سے دوستی بڑھاتے ہوئے ملتا ہے۔
موت، ناول میں اپنی موجودگی ہر جگہ دکھاتی ہے۔ گوئتھے اور ارنسٹ… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3013409302222916



