عالمی ادب
آج دُنیا کے عظیم ترین ادیب فیودر دستوئیفسکی کا یو…

آج دُنیا کے عظیم ترین ادیب فیودر دستوئیفسکی کا یومِ پیدائش ہے۔ دستوئیفسکی رُوس کے نامور ناول نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں، جن کی تخلیقات سے دُنیائے اَدب و فلسفہ کے بڑے بڑے نام متاثر ہیں۔
پیدائش: 11 نومبر… More 1821ء ― وفات: 9 فروری 1881ء
پیشِ خدمت ہے بک کارنر جہلم کی طرف سے فیودر دستوئیفسکی کے 199 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ان کے آخری ناول ”کرامازوف برادران“ کی خصوصی اشاعت
فیودور میخائل دستوئیفسکی 11 نومبر 1821ء میں ماسکو میں پیدا ہوا۔ اس کے والد ایک ڈاکٹر تھے، لیکن گھریلو حالات خوشحال نہ تھے۔ بچپن ہی میں دستوئیفسکی کو غربت کا منہ دیکھنا پڑا۔ سینٹ پیٹرزبرگ کے فوجی سکول کے انجینئرنگ کے شعبے میں کچھ عرصہ تعلیم حاصل کی، پھر فوج میں بھرتی ہو گیا۔ چند برسوں کے بعد دستوئیفسکی نے فوج سے سبکدوش ہونے کا… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2932294420334405



