عالمی ادب

میں جوان ہوں مگر میری عمر ہزار سال سے اوپر ہے اکی…

میں جوان ہوں مگر میری عمر ہزار سال سے اوپر ہے
اکیلا ہوں مگر میرے سینے میں ہجوم ہے
ہراساں ہوں لیکن مجھے خوف خود اپنے آپ سے ہے
گونگا ہوں مگر میرے دل میں باتیں ہی باتیں ہیں
مجھے تعجب ہے!
۔
مصری شاعر: صلاح جاہین
مصری مترجم: ہانی السعید


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3092260584337787

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/