عالمی ادب
ایک فلسطینی شاعر محمد علی کی نظم سے اقتباس۔ وہ کہ…

ایک فلسطینی شاعر محمد علی کی نظم سے اقتباس۔
وہ کہ جس نے میرے باپ کو قتل کیا، میں جانتا ہوں۔
اور فرصت ملے تو اسے ضرور قتل بھی کردوں،
لیکن اگر اس کے بوڑھے والدین یا بیوی بچے،
اس کی جنگ سے واپسی کے لئے چشم براہ اوردست بہ دعا ہوں،
تو میں اسے قتل نہیں کروں گا۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2709843419246174



