عالمی ادب
اصل ناپاکی تو اندر کی ناپاکی ہے باقی سب تو آسانی س…

اصل ناپاکی تو اندر کی ناپاکی ہے باقی سب تو آسانی سے دھل جاتا ہے گردوغبار کی بس ایک ہی قسم ہے جو پاکیزہ پانی سے صاف نہیں ہوتی اور وہ ہے نفرت اور تعصب کے دھبے، جو روح کو آلودہ کر دیتے ہیں
The real dirt is not… More outside,
but inside, in our hearts.
We can wash all stains with water.
The only one we can’t remove is the grudge and the bad intentions sticking to our hearts____
Shams Tabrez
ترک مصنفہ بنام Elif shafak کے ناول Forty Rules of Love سے اقتباس۔
(ترجمہ محمود احمد غزنوی)

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3012237415673438



