"جنسی اختلاط کا سب سے پہلا معنی یہ ہے کہ آپ میں خو…

"جنسی اختلاط کا سب سے پہلا معنی یہ ہے کہ آپ میں خود اپنے ہی اندر موجود متناقض بالذات اقوال،انفرادیت اور خود سپردگی کا تجربہ کرنے کا حوصلہ موجود ہو۔میں نے "Eleven mintues”(گیارہ منٹ)یہ جاننے کے لیے لکھی کی عمر… More کے اس مقام تک یعنی پچپن سال کی عمر میں کیا مجھ میں ہر وہ بات سیکھنے کا حوصلہ تھا جو زندگی نے مجھے اس خاص موضوع پر سکھانے کی کوشش کی تھی۔”
Sex means,above all,having the courage to experience your own paradoxes,individuality and willingness to surrender.I wrote Eleven Mintues in order to find out if,at this stage of life,at fifty five,I had the courage to learn everything that life had tried to teach me on this subject.


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3012877142276132



