عالمی ادب
ریٹا نے اس پر اسپین میں قیام کرنے کا مسلہ چھیڑ دیا…

ریٹا نے اس پر اسپین میں قیام کرنے کا مسلہ چھیڑ دیا : کس طرح گارسیا مارکیز نے وہاں کی آمریت کو گوارا کیا۔۔؟ جواب میں گارسیا مارکیز کی شوخ وضاحت ملاحظہ کریں : مجھے یوں لگتا ہے آپ کسی قلم کار کو جنت یا جہنم میں… More جینے کا انتخاب دیں تو وہ جہنم کا انتخاب کرے گا۔۔ وہاں ادبی مواد وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔۔!! ???? ••••• کتاب : تنہائی کے سو سال ایک مطالعہ
مصنف : عبداللہ جاوید
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3013032315593948



