"خوش نصیبی ایک آسمان ہے اور بد نصیبی زمین، اور زمی…

"خوش نصیبی ایک آسمان ہے اور بد نصیبی زمین، اور زمین پر اترنا آسمان پر چڑھنے سے زیادہ آسان ہوتا ہے”۔
دوست! بس! اس زندگی میں تقدیر کی لائ ہوی اتنی نامرادی ہمارے لیے بہت ہے، سو! اب اپنی پہلی ناکامیوں میں خود… More سے حاصل کردہ کسی ناکام رانی کا مزید اضافہ نہیں کریں گے۔ لا اپنا ہاتھ دے! اور مجھ سے وعدہ کر کہ تو آج سے میرے لیے ایسا ہی ہوجائے گا جیساکہ پہلے ہوا کرتا تھا…!! کیوں کہ ہم جدائ سے پہلے خوش نصیب تھے، پھر بچھڑگئے تو بد نصیب ٹھہرے، اور دیکھ! اب ہم پھر سے مل گئے ہیں…!! تَو چل آ..!! عزت و مجد کے سائے تلے اپنی پہلی رَوِش پر پھر سے خوش باش زندگی گزاریں!!
پھر میں نے اپنا ہاتھ اس کی طرف دراز کردیا اور اس بات سے حیرت زدہ رہ گیا کہ اس نے اپنا ہاتھ ہلایا تک نہیں، یہ دیکھ کر میں نے اس سے کہا: "کیا… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2993952244168622



