عالمی ادب
کہانیاں اسی طرح جنم لیتی ہیں۔۔۔ کسی اہم، غیر متوقع…

کہانیاں اسی طرح جنم لیتی ہیں۔۔۔ کسی اہم، غیر متوقع موڑ کے ساتھ۔۔ مسرت کی صرف ایک قسم ہے جبکہ بدقسمتی ہر طرح اور ہر حجم میں آتی ہے۔۔۔ بلکل ویسے ہی جیسے ٹالسٹائی نے کہا تھا :
مسرت ایک تمثیل ہے لیکن المیہ ایک کہانی۔۔!!
••••
ناول : کافکا بر لبِ ساحل
مصنف : ہاروکی موراکامی
مترجم : نجم الدین احمد صاحب
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2984366595127187



