عالمی ادب

آؤ ہم سب سنگسار ہو جائیں لٹریچر میں نوبل انعام یا…

آؤ ہم سب سنگسار ہو جائیں
لٹریچر میں نوبل انعام یافتہ مشہور شاعر گائیک باب ڈلن کی ناقابل فراموش نظم
ترجمہ کاوش۔بُش احمد، ایڈیلیڈ، ساؤتھ آسٹریلیا 2020
Rainy Day Women #12 & 35
WRITTEN BY: BOB DYLAN
Well, they’ll stone ya when you’re trying to be so good
They’ll stone ya just a-like they said they would
They’ll stone ya when you’re tryin’ to go home
Then they’ll stone ya when you’re there all alone
But I would not feel so all alone
Everybody must get stoned
………
Well, they’ll stone ya when you’re walkin’ ’long the street
They’ll stone ya when you’re tryin’ to keep your seat
They’ll stone ya when you’re walkin’ on the floor
They’ll stone ya when you’re walkin’ to the door
But I would not feel so all alone
Everybody must get stoned
……..
They’ll stone ya when you’re at the breakfast table
They’ll stone ya when you are young and able
They’ll stone ya when you’re tryin’ to make a buck
They’ll stone ya and then they’ll say, “good luck”
Tell ya what, I would not feel so all alone
Everybody must get stoned
……
Well, they’ll stone you and say that it’s the end
Then they’ll stone you and then they’ll come back again
They’ll stone you when you’re riding in your car
They’ll stone you when you’re playing your guitar
Yes, but I would not feel so all alone
Everybody must get stoned
……..
Well, they’ll stone you when you walk all alone
They’ll stone you when you are walking home
They’ll stone you and then say you are brave
They’ll stone you when you are set down in your grave
But I would not feel so all alone
Everybody must get stoned

وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم بہتر ہونے کی کوشش کرو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جیسا اُنہوں نے کہا تھا کہ کریں گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم گھر جانے کی کوشش کرو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم گھر میں اکیلے ہو گے
لیکن میَں اتنا اکیلا محسوس نہیں کرونگا
اگر ہم سب اکٹھے سنگسار ہو جائیں
۔۔۔
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تم گلی میں چل رہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تم اپنی کرسی سنبھالو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تم فرش پر چل رہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم دروازہ کھولو گے
لیکن میَں اتنا اکیلا محسوس نہیں کرونگا
اگر ہم سب اکٹھے سنگسار ہو جائیں
۔۔۔۔
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تم ناشتہ کررہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم جوان اور صحت مند ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم پیٹ کمانے کی کوشش کر رہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے اور کہیں گے تُم جنت میں جاؤ گے
لیکن یہ بتا دوں، میَں اتنا اکیلا محسوس نہیں کرونگا
اگر ہم سب اکٹھے سنگسار ہو جائیں
۔۔۔۔
وہ تمہیں سنگسار کریں گے اور معاملہ ختم شُد کہیں گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے،اور بار بار کریں گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم اپنی کار میں جا رہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تم گٹار بجا رہے ہو گے
لیکن میَں اتنا اکیلا محسوس نہیں کرونگا
اگر ہم سب اکٹھے سنگسار ہو جائیں
۔۔۔۔
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم اکیلے جا رہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تُم گھر جا رہے ہو گے
وہ تمہیں سنگسار کریں گے اور کہیں گے تُم بہت بہادر ہو
وہ تمہیں سنگسار کریں گے جب تم لحد میں لیٹے ہوگے
لیکن میَں اتنا اکیلا محسوس نہیں کرونگا
آؤ! ہم سب اکٹھے سنگسار ہو جائیں


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2950126305217883

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/