عالمی ادب

بیسویں صدی میں بچوں کے ادب کے سب سے زیادہ پڑھے جان…

بیسویں صدی میں بچوں کے ادب کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے کہانی گو رولڈ ڈاہل (Roald Dahl) نے بہت خوب صورت اور دل چسپ انداز میں اپنے بچپن کی یادوں، قصوں اور سفرناموں کو بیان کیا ہے۔

بچپن کی شرارتیں، پُرجوش کر دینے والی کیفیات، اساتذہ کی ناراضی اور مار پیٹ کا ڈر، اسکول اور بورڈنگ ہاؤس کی زندگی سے متعلق ان کی کہانیاں گو کہ عام بچوں کے بچپن سے مختلف نہیں ہیں، لیکن ان کا طرز تحریر کچھ ایسا ہے کہ ان خود بیتی کہانیوں کو بار بار پڑھنے کو جی چاہتا ہے۔ ان کی کہانی گوئی میں دل چسپی اور روانیت کی کمی محسوس نہیں ہوتی اور پڑھنے والا پڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔

بچپن، اسکول کی یادیں اور ذہن پر نقش ہو جانے والے یہ واقعات نہ تو رولڈ ڈاہل کبھی بھلا پائے اور نہ ہی آپ بھلا پائیں گے۔
(کتاب کے پشت ورق سے)
BOY Tales of Childhood
By Roald Dahl
اردو ترجمہ کیا ہے، محترمہ زہرا حسن اور جناب سعید نقوی Saeed A Syed نے

کتاب خوب صورت کارڈ کور کے ساتھ، جہانگیر بکس نے شائع کی ہے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2943739469189900

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/