عالمی ادب
اتنا پیار کرتا ہوں میں تُم سے کہ میرے دل کو اپنے آ…

اتنا پیار کرتا ہوں میں تُم سے کہ میرے دل کو اپنے آپ پر حیرت ہے۔
یہ شعر؛ تو تمہاری آنکھوں کے گلشن کے باسی ہیں،
تمہاری آنکھیں نہ ہوتیں تو کوئی شعر ہی نہ لکھا جاسکتا۔
(مترجم : عبید طاہر)
—————————
كم أنا أحبك حتى أن نفسي من نفسها تتعجب
يسكن الشعر في حدائق عينيك
فلولا عيناك لا شعر يكتب.
(شاعر: نزار قبانی)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2931467617083752



