عالمی ادب
هجرت البعض طوعا لأنني رأيت قلوبهم تهوى فراقي .. نع…

هجرت البعض طوعا لأنني رأيت قلوبهم تهوى فراقي .. نعم أشتاق لكن وضعت كرامتي فوق إشتياقي .. وأرغب وصلهم دوما ولكن طريق الذل لا تهواه ساقي.
(احمد شوقي)
——————————————————-
کچھ لوگوں کو میں نے رضاکارانہ طور پر چھوڑ دیا کیونکہ میں نے محسوس کیا کہ ان کے دل میری جدائی کے متمنی ہیں۔۔ یہ سچ ہے کہ مجھے ان کی یاد آتی ہے لیکن میں نے اپنی خودی کو اپنی تڑپ سے مقدّم رکھا ہے۔۔۔ میں ہمیشہ ان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن ذلت کا راستہ میرے قدموں کو سازگار نہیں۔
(ترجمہ: عبید طاہر)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2929961817234332



