عالمی ادب
سچائیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں سچائیاں کبھی پرانی …

سچائیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں
سچائیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں، وہ ہمیشہ اور ہر جگہ مکمل اور سچ ہی رہتی ہیں؛ چاہے ان کی تبلیغ کسی صحرا میں کی جائے، انہیں کسی نظم کی صورت گایا جائے، یا پھر وہ کسی اخبار میں چھاپی جائیں۔
(ہَیرمان ہَیسے کی کتابوں اور خطوط سے لیے گئے اقتباسات پر مشتمل مجموعے “ہیرمان ہیسے: لمحوں کے سبق” سے اقتباس؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Die Wahrheiten veralten nicht und sind stets und überall wahr, ob sie nun in einer Wüste gepredigt, in einem Gedicht gesungen oder in einer Zeitung gedruckt werden.
(Hermann Hesse. Lektüre für Minuten)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2897857353778112



