عالمی ادب
زندگی زندوں میں بھی مفقود ہے کیسے کہہ دوں اصل میں…

زندگی زندوں میں بھی مفقود ہے
کیسے کہہ دوں اصل میں زندہ ہے وہ
اس جہاں میں جو کوئی موجود ہے
ترجمہ: افشاں سجاد
To live is the
Rarest thing
In the world
Most people exist
That’s all
Oscar wild
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2880786798818501



